خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 194 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 194

خطبة الهامية ۱۹۴ اردو ترجمہ الكلام إن المسيح الموعود پس حاصل کلام یہ ہے کہ مسیح موعود ينقل الناس من الوجود إلى لوگوں کو ہست سے نیست کی طرف منتقل العدم، ويذگر هم ایام البیت کرے گا اور انہیں منہدم گھر کے دن المنهدم، وينقلهم إلى مثوى یاد دلائے گا اور انہیں مردوں کے الميتين۔۔إما بالإماتة الجسمانية ٹھکانے کی طرف منتقل کرے گا۔خواہ بأنواع الأسباب من الحوادث سماوی اور ارضی حوادث کے طرح السماوية والأرضية، وإما طرح کے اسباب سے جسمانی طور پر بإماتة النفس الأمارة والموت مارنے سے تعلق ہو یا نفس امارہ کو الذي يرد على أهل النشأة مارنے اور اس موت سے جو نشاۃ الثانية بإخراج بقايا الغيرية ثانيہ پانے والوں پر دوئی کے باقی وغياهب النفسانية وتكميل مانده اثرات کو اپنے وجود سے نکال مراتب المحوية، وإن فيه دين، نفسانیت کی ظلمات کو چاک لهدى للمتفکرین۔ثم اعلم کرنے اور مراتب فنا کی تکمیل کرنے أن المسيح الموعود فی سے وارد ہوتی ہے۔یقیناً اس میں غور كتاب الــلــه ليس هو عيسى و فکر کرنے والوں کے لئے ہدایت الإنجيل ہے۔نیز واضح ہو کہ کتاب اللہ میں مسیح ابن مريم صاحب الإنجيل وخادم الشريعة الموسوية موعود سے مراد وہ عیسی بن مریم نہیں كما ظنَّ بعض الجهلاء من جو صاحب انجیل اور شریعت موسویہ کا الفيج الأعوج والفئة الخاطئة، خادم ہے جیسا کہ فیج اعوج اور خطا ب بل هو خاتم الخلفاء من هذه کار گروہ کے بعض جاہلوں نے خیال الأمة، كما كان عيسى خاتم کر لیا ہے بلکہ وہ اس امت میں سے خلفاء السلسلة الكليمية، خاتم الخلفاء ہے جیسا کہ عیسی سلسلہ