خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 138 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 138

خطبه الهاميه ۱۳۸ ارد و ترجمه اللعان الثلاث كما أنتم تزعمون کرے گا جیسا کہ تم گمان کرتے ہو اور ایک مسیح تو وقد لعنتم مسیحا جاء کم منکم تمہیں میں سے تمہارے پاس آچکا اور تم نے اس وأتممتم عليه ما كُتِبَ فی کتاب پر وہ پیشگوئی پوری کر دی جو سورۃ فاتحہ میں تھی پس الله، فهو المسيح الموعود إن ولی مسیح موعود ہے جس پر وہ پیشگوئی پوری ہوگئی۔کنتم تتفكرون سيقولون إنا کہیں گے کہ ہم پوری خاکساری اور عاجزی سے لا نحضره إلا تذللا وطاعة اس کے پاس حاضر ہوں گے پھر کیونکر ہوسکتا ہے فكيف نكفّره ونؤذيه وإنا به کہ ہم اسے کافر کہیں اور ستائیں حالانکہ ہم اس پر مؤمنون۔قُلُ هذا قدر من الله ایمان لائیں۔کہہ دے کہ یہ خدا کی تقدیر ہے جو كُتِبَ على حزب منکم فی تمہارے میں سے ایک گروہ کی نسبت سورۃ فاتحہ الفاتحة، وإن قدر الله لا يبدل میں لکھی گئی ہے۔اور خدا کی تقدیر کبھی نہیں بدلتی۔أيها الجاهلون الاتقرءون اے حدیث کی پیروی کرنے والو! کیا اب فاتحہ کو بقية الحاشية - هم لا يعلمون فان پس اگر ہم یہ فرض کریں کہ مسیح موعود وہی مسیح فرضنا ان المسيح الموعود هو ہے جس پر انجیل اتاری گئی تو اس صورت المسيح الذي أنزل عليه الانجيل میں اس پر تین لعنتیں جمع ہو جائیں گی۔یہود فعند ذالك تجتمع عليه لعنات کی طرف سے لعنت اور نصاریٰ کی طرف ثلث لعنة من اليهود ، و لعنة من سے لعنت اور ان مسلمانوں کی طرف سے النصارى ، و لعنة من المسلمين لعنت جو اس کے نزول کے وقت اس کی الذين يُكفّرونه عند نزوله و تکفیر اور تکذیب کریں گے۔گویا کہ نزول يُكذبون۔فكأن السر في انزال عیسى هو تکمیل امر اللعن و عیسی کا راز لعنت کے معاملہ کی تکمیل اور ادخال المسلمین فی الذین مسلمانوں کو ان لوگوں میں شامل کرنا ہے جو لعنت کرتے ہیں۔يلعنون۔منه