خطبة اِلہامِیّة — Page 137
خطبه الهاميه ۱۳۷ اردو ترجمہ فعل اليهود بمسيحهم، وقد فعلتم کیا۔اب تم نے میرے ساتھ اسی طرح معاملہ کیا۔بي كمثله، فهل بقى هوى لكم يا اے دشمنوں کے گروہ! کیا کچھ آرزو تمہارے دل حزب العدا أن تُكفّروا وتكذبوا میں باقی ہے جو چاہتے ہو کہ پھر دوسری دفعہ میرے وتؤذوا كمثلى نفسًا أخرى؟ وقد جیسے دوسرے شخص کی تکفیر اور تفسیق کرو اور اس کو شهدت ألسنكم وأقلامكم ستاؤ حالانکہ تمہاری زبانوں اور تمہاری قلموں اور ومكائدكم أنكم أتممتم على ما تمہارے فریبوں نے اس بات پر گواہی دے دی أشير إليه في سورة الفاتحة، کہ تم نے میرے حق میں وہ سب کچھ پورا کر لیا ہے فارحموا مسيحا آخر وأقيلوه من جس کا سورۃ فاتحہ میں اشارہ ہے پس اے انتظار هذه العزة أيها المنتظرون أما كرنے والو دوسرے مسیح پر رحم کرو اور اس عزت اور شبعتم بهذا القدر ؟ أتريدون أن احترام سے اس کو معاف رکھو کیا اتنے سے تمہارا ينزل عيسى ابن مریم من پیٹ نہیں بھرا۔کیا چاہتے ہو کہ مسیح ابن مریم ۱۴۱ السماء ثم تفعلوا به ما فعل اليهود آسمان سے نازل ہو اور اس سے وہی کر و جواس به من قبل، ويجتمع علیہ سے پہلے یہودیوں نے اس کے ساتھ کیا اور اس القارعتان والتكفيران والذلّتان طرح اس پر دو مصیبتیں اور دو تکفیریں اور دو ☆ دو ويذوق اللعنة مرتين، بل ثلاث ذلتیں جمع ہو جائیں اور دولعنت بلکہ تین لعنت کا مرات - ولن يجمع الله عليه مزہ چکھے اور خدا اس پر ہرگز یہ تین لعنتیں جمع نہیں الحاشية - قد ثبت من مفهوم ترجمہ۔ارشاد الى غَيْرِ المَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ قوله تعالی غیر المغضوب عليهم کے مفہوم سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مسیح موعود کے ان المسيح الموعود قد قدر له ان لئے یہ مقدر تھا کہ ان پر وہ لوگ لعنت کریں گے جو يلعنه الذين يقولون انا نحن لاعلمی سے یہ کہتے ہیں کہ ہم وہ مسلمان ہیں جن پر المسلمون الذين غضب الله عليهم كما غضب على اليهود و اللہ غضبناک ہوا جس طرح یہود پر ہوا تھا۔