خطبة اِلہامِیّة — Page 109
خطبه الهاميه ۱۰۹ اردو ترجمہ فأرونا تلك الأرض إن كنتم پتہ دو۔اور بے شک آسمان اور زمین تصدقون۔وقد شهدت السماء اور زمان اور مکان نے میری سچائی پر والأرض والزمان والمکان علی گواہی دی ہے اور اس صدی میں سے صدقي، ومضى من هذه المائة قريباً پانچواں حصہ گزر بھی گیا اب اس قريبا من خُمسها، فبأي شهادة کے بعد کون سی گواہی تم کو جگائے گی اور بعدها تستيقظون؟ وقد أرى الله نیز خدا نے تین سونشان کے قریب ظاہر کر آياته قريبًا من ثلاث مائة ورآها دیئے اور ان نشانوں کو ایک لاکھ سے الشهداء الذين كانوا زهاء مائة زيادہ آدمیوں نے اپنی آنکھوں ألف أو يزيدون وإن كنتم تظنون دیکھا ہے اور اگر ان کو جھوٹا سمجھتے أنهم كذبوا فأتوا بشهداء كمثلهم تو ان جیسے گواہ لا ؤ جو تمہارے حق میں كاذبين يشهدوا لكم إن كنتم گواہی دیں اگر اس دعوے میں سچ پر ہو (۹۹) | ہو صادقين فيما تدعون۔وإن نصر اور یقیناً خدا کی مدد عین وقت پر تم کو پہنچی الله أتاكم في وقته فهل أنتم کیا اسے رد کر دو گے۔اور میری سچائی تردون؟ وإن تعدوا دلائل کی دلیلیں اس قدر ہیں کہ تم ان کو نہیں گن صدقي لا تحصوها، وإن سکتے اور یقیناً جھوٹوں کو کوئی نشان اور کوئی الكاذبين لا يُؤتى لهم آية ولا هم مدد نہیں دی جاتی۔اور فاتحہ کی سورۃ اس يُنصرون۔وإن الفاتحة كَفَتُ سعادت مند کے لئے جو حق تلاش کرتا ہے السعيد يطلب الحق ولا يمر اور ہمارے سامنے سے متکبر کی طرح نہیں علينا كالذين يستكبرون فإن گزرتا کافی ہے کیونکہ خدا نے اس سورۃ الله ذكر فيه فِرَقًا ثلاثا خلوا من میں تین فرقوں کا ذکر کیا ہے جو اگلے قبل وهم المنعم عليهم زمانہ میں گزرے اور وہ یہ ہیں مُنْعَم والمغضوب عليهم والضالون عَلَيْهم اور مَغْضُوبِ عَلَيْهِم اور ضَالِيْن۔