خطبة اِلہامِیّة — Page 108
خطبه الهاميه ۱۰۸ ارد و ترجمه الخاطئون۔وقالوا إن المسيح تمہارے ہاتھ میں خطا کاروں کے گھڑے ينزل بسمت شرقی من دمشق ہوئے کے سوا اور کچھ نہیں اور کہتے ہیں کہ مسیح وهذا هو الحق إن كنتم عليه السلام دمشق کے مشرق کی طرف اترے گا تتفكرون۔وإنّ المسيح قد ظهر اور یہی ٹھیک ہے اگر سوچو اور مسیح مشرق کی في الأرض الشرقية كما أن زمین میں ظاہر ہوا ہے جیسا کہ دجال بھی اسی الدجال قد ظهر فيها، فالمسيح زمین میں ظاہر ہوا ہے پس مسیح بھی مشرق میں شرقى والدجال شرقی وفی ہوا اور دجال بھی مشرق میں۔اور مشرک الشرك كثر المشركون۔وإن شرک میں بڑھ گئے اور یہ ہمارا گاؤں دمشق قريتي هذه شرقية من دمشق کے مشرق کی طرف ہے کسی جغرافیہ دان سے فاسألوا من يعلمها إن كنتم لا پوچھ لو اگر تم خود نہیں جانتے۔اور یہ تعلمون۔وإن هذا المُلک ہندوستان کا ملک حجاز کے ملک سے مشرق کی ملک الهند شرقی مِن حجاز، سمت ہے پس سچ نکلا جو آ نحضرت صلی اللہ علیہ فتم ما أومى النبى إلى المشرق وسلم نے اشارہ فرمایا تھا کہ دجال اور مسیح للدجال والمسيح، وتم وعد الله مشرق میں ظاہر ہوں گے اور خدا کا وعدہ سچ صدقا وحقا، فلا تحاربوا الله أيها اور حق ثابت ہوا پس اے جلد باز و ! خدا کے المستعجلون۔وإنكم ترون ساتھ مت لڑو۔تم دیکھتے ہو کہ لوگ عیسائی ہو كيف تنصر الناس وارتدوا من گئے اور خدا کے دین سے پھر گئے ہیں پھر دين الله، ثم تقولون ما جاء کہتے ہو کہ خدا کی طرف سے کوئی رسول نہیں مرسل من عند الله، مالکم آیا یہ تمہارا کیسا فیصلہ ہے! اور یہ ہندوستان ۹۸ كيف تحكمون۔وإن هذه كى زمین فتنہ اور فساد میں سب زمینوں سے الأرض فاقت كل أرض بفتنها بڑھ گئی ہے۔کیا اس جیسی زمین کوئی اور أتعلمون كمثلها أرضًا أُخرى، تمہیں معلوم ہے؟ اگر سچے ہو تو اس زمین کا