خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 107 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 107

خطبه الهاميه ۱۰۷ اردو ترجمہ توافق القرآن، والذي لم يوافق بہت حدیثیں قرآن سے موافق ہوتی فقد وضعه الواضعون۔وإن ہیں اور جو موافق نہیں وہ بے شک (۹۵) ، یب العصمة من صفات القرآن موضوع ہے اور معصوم ہونا قرآن کی ہی خاصة، وإن القصص لا تجرى خاص صفت ہے اور قصے منسوخ نہیں جیسا النسخ عليها كما أنتم تُقرون، کہ تم کو خود اقرار ہے۔اب ثابت اور فأين تفرون من حق حصحص واضح حق سے کہاں بھاگو گے اور کب وإلام تجادلون؟ أرأيتم إن كنتُ تک لڑو گے۔بھلا دیکھو تو کہ اگر میں خدا من عند الله ثم كذبتمونی کی طرف سے ہوا اور تم میری تکذیہ فما بالكم أيها المكذبون؟ وإن کرتے رہے تو تمہارا انجام کیا ہو گا اور الله قد أخبر عن موت المسيح خدا تعالیٰ نے مسیح علیہ السلام کی موت کی في سورة المائدة ، والحديث نسبت سورۃ مائدہ میں خبر دی ہے اور أخبرنا أن عمره مائة وعشرون، حدیث میں ہے کہ ان کی عمر ایک سو میں وبشرنا الله فى سورة النور بأن برس کی تھی اور نیز خدا نے سورۃ نور میں الخلفاء من هذه الأمة، فكان ہم کو بشارت دی ہے کہ خلیفے اس امت (۹۲) خاتم الخلفاء من المسلمين سے ہوں گے پس ضرور اسی طریق پر بالضرورة، وهو المسيح الموعود خاتم الخلفاء مسلمانوں میں سے پیدا ہوا من غير الشك والشبهة، فقد اور وہی بغیر کسی شک کے مسیح موعود ہے فتح الله بيننا وبينكم إن كنتم پس اگر تمہاری آنکھیں ہیں تو خدا نے تبصرون۔وهل بقى بعد ذالك ہمارے اور تمہارے درمیان فیصلہ کر دیا شک لقوم يتقون؟ فقد أُوتينا ہے کیا اب اس سب کے بعد کوئی شک حجّة بالغة من الله وما فى پر ہیز گاروں کے لئے باقی رہ گیا ہے؟ أيديكم إلا الذي نحت ہم کو خدا نے حجت بالغہ دی ہے اور