خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء) — Page 165
خطابات شوری جلد سوم ۱۸۔انگلستان میں چھ جن میں سے تین جاچکے ہیں۔۱۹۔فرانس میں چار جن میں سے ۲ جاچکے ہیں۔۲۰۔سپین میں ۴ جن میں سے ۲ جا چکے ہیں۔۲۱۔جرمنی میں ۴ جن میں سے ۲ جا چکے ہیں۔۲۲۔ہالینڈ میں ۲ جن میں سے ایک جا چکا ہے۔۲۳۔اٹلی میں چارجن میں سے تین جاچکے ہیں۔۲۴۔شام میں ۲۔۲۵۔عراق میں ۲۔۲۶۔سیلون میں ٢۔۲۷۔ماریشس میں ۲۔۲۸۔یونائٹیڈ اسٹیٹس میں ۶۔۲۹۔برازیل میں ۳۔۳۰۔ارجنٹائن میں ۲ جن میں سے ایک موجود ہے۔۳۱۔دیگر جنوبی اسٹیٹس میں ۲۔۲۔میکسیکو میں ۲۔۳۳۔کینیڈا میں ۲۔۳۴۔سویڈن ناروے میں ۲۔۳۵۔یونان میں ۲۔۳۶۔البانیہ میں ۲۔۳۷۔فلپائن میں۲۔۳۸۔چین میں ۶۔۳۹۔عدن میں ایک۔ماورت ۱۹۴۶ء یہ ساری تعداد ۱۵۲ ابنتی ہے۔ان میں سے ۴۲ مبلغ باہر بھیجے جاچکے ہیں اور باقی مبلغ ابھی تیار ہونے والے ہیں ان تمام مبلغین کے لئے بہت زیادہ اخراجات کی ضرورت ہے۔