خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء) — Page 158
۱۵۸ مجلس مشاورت ۱۹۴۵ء خطابات شوری جلد سوم یہ فرمانے کے بعد حضور نے یہ کہتے ہوئے کہ یہ سجدہ شکر ہے، پھر سجدہ کیا اور تمام مجمع حضور کے ساتھ سجدہ میں گر گیا اور نہایت رقت سے دعائیں کیں۔سجدہ سے اُٹھنے پر حضور نے فرمایا۔و بعض مواقع پر بولنے سے خاموشی زیادہ اچھی ہوتی ہے اس لئے میں اس جلسہ کو اللہ کے نام پر ختم کرتا ہوں اور دوستوں کو واپسی کی اجازت دیتا ہوں۔مجھے جو کچھ کہنا ہوگا ( رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۴۵ء ) بعد میں خطبات میں کہوں گا۔“ ال عمران : ۱۰۴ ابوداؤد كتاب القضاء باب فِي قَضاءِ الْقَاضِي إِذَا أَخْطَاً بخاری کتاب القدر باب الْعَمَلُ بِالْخَوَاتِيْمِ خطبہ الہامیہ۔روحانی خزائن جلد ۶ اصفحہ ۳۰ ه وَ كَاتِنُ مِنْ آيَةٍ فِى السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُون (يوسف : ١٠٦)