مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء

by Other Authors

Page 290 of 600

مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 290

اللہ تعالیٰ نے اپنے دست مبارک سے رکھا۔الفضل 42 - 11 مئی2005 ء حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کا دورہ تنزانیہ (Tanzania): 8 مئی کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کینیا کا کامیاب دورہ فرمانے کے بعد بذریعہ ہوائی جہاز تنزانیہ کے دارالحکومت دارالسلام VIP لاؤنج میں مکرم امیر صاحب تنزانیہ اور نائب امیر صاحب تنزانیہ کے علاوہ گورنمنٹ کی طرف سے ڈپٹی میئر آف دار السلام نے حضور انور کا استقبال کیا۔بیعت ہوئی 9مئی2005 ء کو تنزانیہ کا جلسہ سالانہ تھا۔یہ تنزانیہ کا پہلا جلسہ سالانہ تھا جس میں کسی خلیفہ المسیح نے بنفس نفیس شرکت فرمائی۔یہ جلسہ 2 دن جاری رہا اور حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اس میں دو خطاب فرمائے۔دوسرے خطاب کے بعد جس میں 255 غیر از جماعت احباب کو بیعت کی سعادت حاصل ہوئی۔13 فروری کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے تنزانیہ کے وزیر اعظم Sumay Mr۔Hon Fredrict T سے ملاقات فرمائی یہ ملاقات 35 منٹ جاری رہی۔افضل 28 مئی و کیم جون 2005ء) 14 مئی 2005 ء کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے صدر مملکت تنزانیہ جناب (William-Mkapa) ملاقات فرمائی۔ملاقات 20 منٹ تک جاری رہی۔حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اسی دن تنزانیہ کے مورو گوریجن کے مشن ہاؤس کی نئی عمارت کا افتتاح بھی فرمایا۔15 مئی کو حضور انور نے مربیان کرام تنزانیہ سے میٹنگ فرمائی اور ان کے کاموں کا جائزہ لینے کے بعد زریں ہدایات سے بھی نوازا۔فرمائے۔16 مئی کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے معلمین کرام سے بھی میٹنگ فرمائی اور بعد ازاں ازراہ شفقت معلمین میں قلم تقسیم 17 مئی کو حضور انور انور ایدہ اللہ تعالیٰ تنزانیہ کا دورہ مکمل فرمانے کے بعد بذریعہ ہوائی جہاز یوگنڈا تشریف لے گئے۔حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی کا دورہ یوگنڈا (Uganda): (الفضل کم ، 2 جون 2005ء) 17 مئی 2005 ء کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ تنزانیہ سے بذریعہ ہوائی جہاز یوگنڈا تشریف لے آئے حکومت کی طرف سے VIP لاؤنج میں یوگنڈا کے منسٹر آف سٹیٹ فار فارن افیئر ز نے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کو یوگنڈا میں خوش آمدید کہا۔VIP لاؤنج میں ہی ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی ایک سوال کے جواب میں حضور ایدہ اللہ نے یوگنڈا اور امن کا پیغام دیا۔19 مئی 2005 ء کو حضور پر نور ایدہ اللہ تعالیٰ نے جنجہ میں یوگنڈا کے جلسہ سالانہ سے افتتاحی خطاب فرمایا۔20 مئی کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے جلسہ سالانہ سے اختتامی خطاب فرمایا۔21 مئی کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے بوسیا (Busia) کی نئی بننے والی بیت الذکر کا افتتاح بھی فرمایا۔پیار 290