خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 163میں خدا کی ایک مجسم قدرت ہوں۔اور میرے بعد بعض اور وجود ہوں گے جو دوسری قدرت کا مظہر ہو نگے۔