خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 161
۱۵۹ پیجہتی و وفا که خلافت کے دم سے ہے برکت سے جس کی حق کا شجر سبز تر ہوا دیکھو اے مومنو کہ خلافت کے فیض سر دین کا بلند رشک و فخر ہوا احمد کے گلستاں ہمیشہ رہے بہار P یہ آب مصطفیٰ سے با برگ و ثمر ہوا د, سجدے کا اذن دے کے مجھے تاجور کیا“ قدموں میں تیرے خاک ہوا تو معتبر ہوا (ڈاکٹر مہدی علی قمر امریکہ)