خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 11 of 48

خلافت احمدیہ — Page 11

ڈاکٹر سید محمد حسین شاہ صاحب، خلیفہ رشید الدین صاح اور خاکسار خواجہ کمال الدین جناب خواجہ صاحب نے اس اطلاعی بیان میں یہ بھی تحریر فرمایا :- لکل ماہ مرین نے جن کی تعداد او پر دی گئی ہے ہانا تفاق خلیفہ ایسے قبول کیا یہ خط بطور اطلاع محل سلسلہ کے ممبران کو لکھا جاتا ہے کہ وہ اس خط کے پڑھنے کے بعد فی الفور حضرت حکیم الامت خلیفہ اسیح و المہدی کی خدمت بابرکت میں بذات خود یا بذریعہ 19 ت پر بیعت کریں ( بدر - جون شاه م) محترم خواہبہ صاحب نے بعد ازاں یہ بھی تسلیم کیا کہ جب میں نے بیعت ارشاد کی بھی کہا کہ میں آپ کا حکم۔۔بھی مانوں گا اور آنے والے خلیفوں کا حکم بھی مانوں گا یا دیکھ اندرونی اختلافات سلسلہ کے اسباب # 1410 صفحه ۲۹ ۷ دسمبر ) این میله گون سوال حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے ایک بار قادیان میں خطبہ جمعہ کے دوران ارشاد فرمایا کہ :- اس مسئلہ کے متعلق ایک سوال ہے جو ہماری جماعت کے دوستوں کو یا درکھنا چاہیئے اور ہمیشہ ان لوگوں کے سامنے پیش کرتے