خلافت احمدیہ — Page 10
سے ظاہر ہے کے ہاتھ پر احمد کے نام پر تمام احمدی جماعت موجودہ اور آئندہ نئے ممبر بیعت کریں اور حضرت مولوی صاحب موصوف کا فرمان ہمارے واسطے آئندہ ایسا ہی ہو جیسا کہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السّلام کا ربدر ارجون شهر مت) تھا 19۔علاوہ ازیں جناب خواجہ کمال الدین صاحب سیکرٹری صدرانجمن احمدید نے انجمن کے جملہ ممبروں کی طرف سے تمام بیرونی احمدیوں کی اطلاع کے نئے حسب ذیل بیان جاری کیا :۔حضور علیہ السلام کا جنازہ قادیان میں پڑھا جانے سے پہلے آپ کے وا یا مندرجہ رسالہ الوصیت کے مطابق حسب مشورہ معتمدین صد را نمین احمدیہ موجودہ قادیان و اقرباء حضرت مسیح موعود علیہ السلام به انجازت حضرت ام المومنین گل قوم نے جو قادیان میں موجود تھی اور جس کی تعداد اس وقت بارہ سو تھی والا مناقب حضرت حاجی الحرمین الشریفین جناب حکیم نورالدین سمہ کو آپ کا جانشین اور خلیفہ قبول کیا اور آپ کے ہاتھ پر بعیت کی معتمدین میں سے ذیل کے احباب موجود تھے :- مولنا حضرت سید محمد احسن صاحب - صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب جناب نواب محمد علی خاں صاحب شیخ رحمت الله صاحب، مولوی محمد علی مصاحب، ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب،