آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 41 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 41

کی جگہ نہیں چہ جائیکہ کسی اور کو آنحضرت کے کمالات سے کچھ نسبت ہو۔نیز فرماتے ہیں :۔ایرامین احمدیہ ۲۵ ) ہمارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی فراست اور فہم تمام امت کی مجموعی فراست اور فہم سے زیادہ ہے بلکہ اگر ہمارے بھائی جلدی سے جوش میں نہ آجائیں تو میرا تو یہی مذہب ہے جس کو دلیل کے ساتھ پیش کر سکتا ہوں کہ تمام نبیوں کی فراست اور فہم آپ کی فہم اور فراست کے برابر نہیں کا رازاله او پام هش۳