آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 29 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 29

حام" بمعنی مصدق و محافظ و کسوٹی آپ ہی کی مہر تصدیق سے انبیاء کی صداقت ثابت ہوتی ہے اور آپ ہی کی مہر تصدیق سے ان کی تعلیمات کی صداقت ثابت ہوتی ہے۔