آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 28 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 28

کہ پر مہر لگتی ہے نیز یہ امر انبیاء کے لئے باعث زینت ہے ، لہ حضور اکرم صلے اللہ علیہ وسلم جیسا مالی شان اور بلند مرتبہ نبی بھی زمرہ انبیاء میں سے ہے۔حضرت امام محمد بن عبد الباقی زرقانی (متونی (11) ، اور ابن عساکر دونوں کا قول ہے :- فمعناه احسن الانبياء خلقا و خُلقًا لا تد صلى الله عليه وسلم جمال الانبياء لا الخاتم الذي يتحمل بل در زقانی شرح مواہب الله نیه تبلد سهلا و سهل الهدی دارشاد - (قائم النبیین کے معنی یہ ہیں کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اپنی ظاہری اور روحانی بناوٹ اور اخلاق میں سب سے زیادہ حسین ہیں کیونکہ آپ نبیوں کا حسن و جمال ہیں اس انگشتری کی مانند جس سے زہنیت و تحمیل حاصل کیا جاتا ہے۔