آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 15 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 15

اور کوئی نہیں نہ لایا الانسان الکامل جلدا مش مطبوعہ مصر) خلیفہ الصوفیاء شيخ العصر حضرت شیخ بالی آفندی متوفی 19 فرماتے ہیں۔خاتم الرسل هو الذى لا يُوجد بعده نبي مشراع شرح فصوص احکم : خاتم الرسل وہ ہے جس کے بعد کوئی نبی صاحب شریعت جدیدہ پیدا نہیں ہوگا۔حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :- تمام نبو تمہیں اور تمام کتابیں جو پہلے گزر چکیں اُن کی الگ طور پر پیروی کی حاجت نہیں رہی کیونکہ نبوت محمدیہ ان سب پرست تمل اور حاوی ہے۔بجز اس کے سب راہیں بند ہیں۔تمام سچائیاں جو فنا تک پہنچاتی ہیں اسی کے اندر ہیں نہ اس کے بعد کوئی نئی سچائی آئے گی اور نہ اس پہلے کوئی ایسی سچائی تھی جو اس میں موجود نہیں اس لئے اس نبوت پر تمام نبوتوں کا خاتمہ ہے اور ہونا چاہیے " تھا۔الوحيت مها مادام حضرت مولانا عبد الحی فرنگی محلی متوفی ۱۳۰۴ فرماتے ہیں :- علمائے اہل سنت بھی اس امر کی تصریح کرتے ہیں کہ آنحضرت کے عصر میں کوئی نبی صاحب شرع جدید نہیں ہو سکتا۔اور نبوت آپ کی عام ہے اور جو نبی آپ کے ہمعصر ہوگا وہ