آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 14 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 14

پیچ کمال غیر از نبوت بالاصاله ختم نه گردیده و در مبداء فیاض بخش و دریغ ممکن نیست - مقامات منظری منت ترجمہ :- کہ سوائے مستقل نبوت تشریعیہ کے کوئی کمال ختم نہیں ہوا باقی فیوض میں اللہ تعالے کے لئے کسی قسم کا بجل اور تردد ممکن نہیں۔حضرت محی الدین ابن عربی تحریر فرماتے ہیں :۔اما نبوة التشريع والرسالة فمنقطعه وفي محمد صلى الله عليه وسلم قد انقطعت فَلا نبي بعده مشر عا۔۔۔ر فصوص الحكم - (۱۴) ۱۴۰ ترجمہ :۔کہ تشریعی نبوت اور رسالت بند ہو چکی اور حضور صلی للہ علیہ وسلم کے وجود باجود پر اس کا انقطاع ہو گیا ہے لہذا آپ کے بعد صاحب شریعیت نہی کوئی نہ ہوگا۔۔۔حضرت السید عبد الکریم جیلانی نے تحریر فرمایا ہے :- فانقطع حكم نبوّة التشريع بعدة وكان محمد صلى الله عليه وسلم خاتم النبيين لاند جاء بالكمال ولم يحي احد بذلك : ترجمہ: کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ت تشریعی کا انقطاع ہو گیا۔اور آنحضرت صلی الله قرار پا گئے۔کیونکہ آپ ایسی کامل بت لے آئے جو