آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 16 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 16

مقمع نہ بعیت محمدیہ کا ہوگا مجموعه فتادنی مولوی عبدالحی صاحب جلد اول ما حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی م 1161 فرماتے ہیں کہ : امتنع ان يكون بعده نبي مستقل بالتلقى الخير الكثير صلاح -۸-: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی ایسا نہی نہیں ہو سکتا جو مستقل طور پر بلا واسطه ( آنحضرت صلی الله ع وسلم کے فیض پانے والا ہو۔عليم سرتاج الاولیاء آفتاب طریقت حضرت مولانا جلال الدین رومی علیہ الرحمة ) ولادت ام وفات ہے ، فرماتے ہیں:۔۶۴۲ ) سر کے سلام کر فکر کن در راه نیکو خدمتی تا نبوت یا بی اندر اتنے کہ نیکی کی راہ میں خدمت کی ایسی تدبیر کر کہ تجھے امت کے اندر نبوت مل جائے۔شنوی مولانا روم دفتر اول من حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :۔عقیدہ کی رُو سے جو خدا تم سے چاہتا ہے وہ یہی ہے کہ خُدا ایک ہے اور محمد صلے اللہ علیہ وسلم اس کا نبی ہے اور ر وہ خاتم الانبیاء ہے اور سب سے بڑھ کر ہے اب بعد اس