خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 31 of 41

خاتم الانبیأ — Page 31

خبر لا وحی بعدی باطل ہے اور یہ جو مشہور ہے کہ جہلیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد زمین پر نازل نہ ہوں گے یہ بے اصل ہے۔۴۴ حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی بانی دار العلوم دیوبند (ولادت ۱۳۳۸ وفات ۲ ) فرماتے ہیں : ۳۳ جیسے خاتم بفتح التاء کا اثر اور فعل مختوم علیہ میں ہوتا ہے ایسے ہی موصوف بالذات کا اثر موصوف بالعرض میں ہوتا ہے۔حاصل مطلب آید کو یہ اس صورت میں یہ ہوگا کہ ابوت معروفہ تو رسول اللہ صلعم کو کیسی مرد کی نسبت حاصل نہیں پر ابقوة معنوی امتقیوں کی نسبت بھی حاصل ہے اور انبیاء کی نسبت بھی حاصل ہے۔انبیاء کی نسبت تو فقط خاتم النبتين شاہد ہے ؟ (تحذیر الناس منا) اگر با نظرمن بعد زمانہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بھی کوئی نہی پیدا ہو۔تو پھر بھی خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا یہ (تحذیر الناس مش )