خاتم الانبیأ — Page 30
۴۲ حضرت علامہ شہاب الدین السید محمود الوسی (ولادت بر وفات ) فرماتے ہیں : "لعل من نفى الوحى عنه الى المسيح لم عليه السلام بعد نزوله اراد وحي التشريع وما ذكر وحى لا تشريح فيه فتامل۔۔۔ذالك الوحى على لسان جبريل اذهو السفير بين الله تعالی و انبياءة " (روح المعانی جلدك مثل) جنہوں نے مسیح کے نزول کے بعد اُن پر وحی کے نازل ہونے کی نفی کی ہے طالباً اُن کی مراد تشریعی وحی ہے اور جود می مسیح موعود کے لئے حدیثوں میں مذکو ہے وہ تشریعی وحی نہیں ہے۔۔۔۔یہ وحی جبریل کی زبان سے نازل ہو گی کیونکہ انبیاء اور اللہ تعالیٰ کے درمیان وہی سفیر ہے۔و خبر لا وحى بعدى باطك وما اشتهران جبريل عليه السلام لا ينزل الى الارض بعد موت النبي صلى اللہ تعالیٰ عليه وسلم فهو لا اصل له " (روح المعاني جلدت ) لے تاکل