خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 32 of 41

خاتم الانبیأ — Page 32

۳۲ اہل سنت کے متنازع لم يجر علوم المعقول و جزر فنون المنتقول حضرت مديلاتا ابو الحسنات عبد الحی صاحب فرنگی محلی (ولادت وفات کار) فرماتے ہیں :۔" بعد آنحضرت کے یا زمانے میں آنحضرت کے مجرد کیسی نبی کا ہونا محال نہیں بلکہ صاحب شریع جدید ہونا البتہ منع ہے۔“ دالله ابن عباس في دافع الوسواس مطبع یوسفی واقع فرنگی محل لکھنو بار دوم صنا) (٤٤ علماء اہل سنت بھی اس امر کی تصریح کرتے ہیں کہ آنحضرت کے عصر میں کوئی نبی صاحب شرع جدید نہیں ہو سکتا اور نبوت آپ کی عام ہے اور جونہی آپ کے ہم عصر ہوگا وہ متبع شریعت محمدیہ کا ہوگا " (تحذیر الناس ؟ )