خاتم الانبیأ — Page 29
۲۹ 1 بِالتَّشْرِيمِ عَلَى النَّاس تقسيمات البته جلد ۲ ص م ) ترجمہ :۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نبی اس طرح ختم کئے گئے ہیں کہ ایسا شخص نہیں پایا جائے گا جسے اللہتعالیٰ لوگوں پر نئی شریعیت دے کر مامور کیا ہے۔" يزعم العامة انه اذا نزل الى الارض كان واحدا من الامة كلابل هو شرح للإسم الجامع المحمدى ونسخة مستخة منه الخير الكثير ملا المکتبہ رحمید کورہ خان ضلع پشا و مو پر شرم عوام کا خیال ہے کہ بیج جب زمین کی طرف نازل ہوگا تو وہ صرف ایک افتی ہوگا ایسا ہرگزنہیں بلکہ وہ تو ہم جامع محمدی کی پوری تشریح اور اس کا دوسرا نسخہ ہوگا۔ضرت مرزا مظہر جان جاناں اولادت بر وفات 119ھ) فرماتے ہیں : F1ZA+ پہنچ کمال غیر از نبوت بالاصالة ختم نگردیده و در معبد أفیاض بخل و دریغ ممکن نیست یه (مقامات منظری مشا) سوائے مستقل نبوت کے کوئی کمال ختم نہیں ہوا میدار فیاض میں جواللہ تعالے ہے کسی قسم کا بغل اور مردوک ممکن نہیں۔