خاتم الانبیأ — Page 17
ترجمہ :۔پس ہم نے درود شریف سے قطعی طور پر جان لیا ہے کہ اس اقت میں ایسے اشخاص بھی ہیں جن کا درجہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک نبوت میں انبیاء سے مل گیا ہے وہ شریعت لانے والے نہیں ہیں۔(۲۳) سرتاج اولیاء آفتاب طریقت حضرت مولانا جلال الدین رومی (ولادت وفات ) فرماتے ہیں :۔مکر کن در راه نیکو خدمتے تا نبوت یابی اندر اتنے (مثنوی دفتر پنجم) اسے انسان نیکی کی راہ میں کوئی ایسی نیکی بجا لا کہ تجھے اُمت کے اندر نبوت میں جائے۔بهر این خاتم شده است او که بجود مثل اونے بو دو نے خواہت ربود چونکه در صنعت بر د استاد دست ئے تو گوئی ضخیم صنعت بر تو است (مثنوی دخترت مشم)