خاتم الانبیأ — Page 18
۱۸ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم اس وجہ سے خاتم ہیں کہ سخاوت یعنی نسیض پہنچانے میں نہ آپ جیسا کوئی ہوا ہے نہ ہوگا۔جب کوئی کاریگر اپنی صنعت میں انتہائی کمال پر پہنچے تو اسے مخاطب ! کیا تو یہ نہیں کہتا کہ تجھ پر کاریگری ختم ہو گئی۔۲۴ حضرت امام تقی الدین سبکی (متوفی ) فرماتے ہیں :۔۷۵۶ ۱۱۳۵۵ يكون نبو ته ورسالته عامة لجميع الخلق من زمن أدم الى يوم القيامة ويكون الانبياء واسمهم كلهم من امته فالنبى صلحہ نبي الانبياء الاعدام اسيولى بحوالہ تحذیر الناس ما از مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی بانی دیو بند طاحت رفات ) CLAPP ترجمہ :۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت ساری مخلوقات کے لئے ہے اور آدم کے زمانہ سے لے کر قیامت تک ہے اور سب نبی اور ان کی امتیں آنحضرت کی امت میں داخل ہیں پس آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم نبی الانبیاء یعنی نلیوں کے نبی ہیں۔