خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 16 of 41

خاتم الانبیأ — Page 16

14 ترجمہ : یہ نبوت مخلوق میں قیامت تک جاری ہے اگرچہ شریعیت کا لانا منقطع ہو گیا۔پس شریعت کا لانا نبوت کے اجزاء میں سے ایک جزو ہے۔(٢١ فكان من كمال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان الحق آلة بالانبياء في المرتبة وزاد على ابراهيم بِأَنَّ شَرعَهُ لا يُنْسَخُ ا فتوحات مکیه جلد اول ۵۲۵ ( ترجمہ : یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کمال ہے کہ آپ نے درود شریف کی دعا کے ذریعہ اپنی آل کو مرتبہ میں انبیاء سے ملا دیا اور حضرت ابراہیم سے بڑھ کر آپ کو یہ شرف حاصل ہوا کہ آپ کی شریعت کبھی منسوخ نہ ہو گی۔(٢٢ ور فقطعنا ات في هذه الامة من لحقت درجته درجة الانبياء في النبوة عند الله لا في التشريع (فتوحات مکیہ جلد اول ماه )