بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت

by Other Authors

Page 27 of 64

بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت — Page 27

۲۷ ریا بہ یعنی حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول آخری زمانہ میں کسی دوسرے بدن میر کے تعلق سے ہوگا۔اس کے صاف یہ معنیٰ ہیں کہ یہ نزول اصالتا نہیں ہوگا۔بلکہ ہرونی ہوگا۔مولوی لال حسین صاحب نے اس جگہ لکھا ہے :- "غیرت اور ہزار حیرت ہے امت مرزائیہ پر کہ ان کے قادیانی نہی نے م حضرت محی الدین ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ اور وحدت الوجود کا عقیدہ رکھنے والوں پر کافر ملحد اور زندیق کا فتویٰ لگایا ہے دوحدت الوجود پر حضرت اقدس کا خط بنام میر عباس علی ، لیکن مرزائی ہیں کہ اپنے نبی کی نبوت ثابت کرنے کے لئے معاذ اللہ اسی ملحد اور زندیق کی پناہ لے رہے ہیں۔ان کے طرز استدلال پر ارسطو کی روح بھی پھڑک ابھی ہوگی " ٹریکٹ صفحه ۱۳-۱۱۴ ہم نے میر عباس علی کے نام محولہ خط کا مطالعہ کیا ہے۔اس میں کسی جگہ بھی بھارت اقدس نے حضرت محی الدین ابن عربی علیہ الرحمہ کو کافر ملحد اور زندیق کا فتویٰ نہیں دیا۔مولوی لال حسین صاحب کے اس جھوٹ پر تو بڑے بڑے بھوتو کی روح بھی پھڑک اٹھی ہوگی۔علاوہ ازیں جب مولوی لال حسین صاحب کے نزدیک وہ مہرو کا فر نہیں کیونکہ اس کا ذکر انہوں نے معاذاللہ کے الفاظ سے کیا اور کئی کے اسی مسلمہ بزرگ کے قول کو اُن کے سامنے پیش کرنے کا ہمیں ہر رات جو حا صل ہے۔حضرت محی الدین ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ کی اجتہادی خلا پر الله الراحل نہیں ہو سکتا۔کیونکہ المجتهد يخطی و یصیب مسلم ہے۔گو