خطابات مریم (جلد دوم) — Page 889
خطابات مریم 889 زریں نصائح سوچیں کہ بس ہم نے یہ تربیتی کلاس لگالی اور شرکت کر لی کافی ہے۔نہیں ! اب یہ تربیتی کلاس ہر سال پہلے سے زیادہ وسیع پیمانے پر لگائی جانی چاہئے اور نئے جوش ولولے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ اس میں شریک ہوں۔اس تقریب میں اسلام آباد سے آئی ہوئی عہد یداروں کو مخاطب کر کے فرمایا کہ اگر آپ اپنے طور پر تربیتی کلاس نہیں لگا سکتیں تو پنڈی کی تربیتی کلاس میں شریک ہو جایا کریں۔روزنامه الفضل 13 ستمبر 1980ء)