خطابات مریم (جلد دوم)

by Other Authors

Page 887 of 988

خطابات مریم (جلد دوم) — Page 887

خطابات مریم 887 زریں نصائح مقامی اجتماع لجنہ اماءاللہ ربوہ 29/اکتوبر 1980ء کو لجنہ اماء اللہ ربوہ کا مقامی اجتماع زیر صدارت حضرت سیدہ صدر صاحبہ لجنہ اماءاللہ مرکز یہ ہوا۔آپ نے اپنے افتتاحی خطاب میں وقت کی قدر ، خدا اور سول سے محبت ، اجتماع و جلسہ میں شمولیت ، خاموشی سے جلسہ سننے نظم وضبط اور صفائی اور اپنے فرائض خوش اسلوبی سے سرانجام دینے کی طرف توجہ دلائی۔( رپورٹ اکتوبر 1980ء) ☆