خطابات مریم (جلد دوم) — Page 713
خطابات مریم 713 پیغامات بے شک آپ کی تعداد وہاں کم ہے لیکن یاد رکھیں درخت ایک بیج سے بنتا ہے اور عزم ، دعاؤں، خلوص ، قربانی ، تعاون کے ساتھ آپ نے ترقی کرنی ہے۔دوسروں کو اپنے نمونہ کے ذریعہ اسلام کی طرف کھینچنا ہے۔اللہ تعالیٰ توفیق عطا کرے مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یا درکھیں۔والسلام خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ