خطابات مریم (جلد دوم)

by Other Authors

Page 709 of 988

خطابات مریم (جلد دوم) — Page 709

خطابات مریم 709 پیغامات بچی کا ذکر کیا ہے کہ نماز سے یاد نہیں ہوتی اس کا آسان طریق یہ ہے کہ صاف لہجے میں کیسٹ پر ٹیپ کر دیں اور اسے دے دیں اور اسے کہیں کہ بار بار چلا کر سنا کرے یاد ہو جائے گی بلکہ بچوں کے اسباق سب کو ہی اگر اس طرح دیا کریں تو بہت فائدہ ہوگا سب بہنوں کو اسلام علیکم بچوں کو دعا پیار۔والسلام خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ 21-4-84