خطابات مریم (جلد دوم)

by Other Authors

Page 644 of 988

خطابات مریم (جلد دوم) — Page 644

خطابات مریم 644 پیغامات زمانہ میں دین سکھانے اور تربیت کے میدان میں آپ واقعی معلمات اور سچی معلمات بن سکیں۔میرے لیے بھی دعا کیا کریں کہ اللہ تعالیٰ آخری سانس تک دین کی خدمت کی توفیق دیتا چلا جائے۔والسلام خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ