خطابات مریم (جلد دوم) — Page 631
خطابات مریم 631 پیغامات زیادہ سرگرم عمل ہو سکے اور زیادہ خواتین اور بچوں کی تربیت ہو سکے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہر خطہ زمین میں بسنے والی خواتین کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ! میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ $1977