خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 782 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 782

وہ لجنہ بھی کمزور پڑ جاتی ہے۔782 اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنے مذہب ملک اور قوم کی خاطر زیادہ سے زیادہ قربانیاں دیتی چلی جائیں۔الفضل 5 جنوری 1972