خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 559 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 559

559 ماؤں ، بڑی بہنوں درسگاہوں کی سربراہوں۔لجنات کی صدروں اور نا صرات الاحمدیہ کی نگرانوں کو ہر روز تلقین کی کہ وہ اپنے زیر اثر آنیوالی بہنوں اور بچیوں کی بہترین تربیت کے لئے اپنی تمام تر طاقتیں صرف کریں۔اور خلیفہ وقت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے عملاً اور اعتقاداً ان کو از سر نو احمدی بنانے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھیں۔مصباح نومبر 1969ء