خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 252
252 اپنے آپ کو اس انعام کے مستحق اور لائق ثابت کر کے دکھا ئیں وہاں اپنے خلیفہ کے لئے بے انتہا دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے خلیفہ کو صحت والی زندگی عطا فرماتا اس کی قیادت میں اسلام کا غلبہ ہو اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تمام پیشگوئیاں اپنی پوری شان اور شوکت کے ساتھ پوری ہوں۔خدا تعالیٰ کی محبت اور رضا ہم کو حاصل ہو۔“ تاریخ لجنہ جلد سوم۔صفحہ 153