خواب سراب

by Other Authors

Page 99 of 129

خواب سراب — Page 99

وہ بھی دشمن داری کل پر رکھنے والا نئیں وہ بھی دشمن داری کل پہ رکھنے والا نہیں میں بھی قول قرار سے پیچھے ہٹنے والا نئیں دنیا تو بھی زخم لگانے میں ہے پختہ کار میں بھی پتھر نیزے چھریاں گننے والا نئیں تونے مجھ سے جیتنا ہے تو میٹھا بول کے جیت تو نے خنجر پکڑا تو میں ہارنے والا نئیں دنیا والے مجھے سے یوں بھی رہتے ہیں ناراض میں لوگوں کو جھوٹے سپنے بیچنے والا نئیں 99