کسر صلیب

by Other Authors

Page 93 of 443

کسر صلیب — Page 93

۹۳ نعوذبالشهر رسول صلی اله نفوذ باشد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایمان کمزور تھا وغیرہ۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس اعتراض کا علمی اور ٹھوس جواب دینے کے بعد الزامی جواب کے رنگ میں فرمایا :- اول یہ تبلیڈ کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کو جو حکم دیا گیا کہ ماں باپ کی عزت کرد ان کے والدین کہاں تھے۔یہاں یہ شک کا لفظ اول مسیح پر وارد ہو سکتا ہے کیونکہ اگر وہ قربان اور فدیہ ہونے کے واسطے ہی آیا تھا اور یہ قطعی فیصلہ تھا تو کیوں کہا کہ اسے خدا یہ پیالہ مجھ سے ٹال دے معلوم ہوا کہ اسے ضرور شک تھا۔قرآن میں جہاں شک کا لفظ آیا ہے وہ ہر ایک مخاطب کی طرف ہے نہ کہ خاص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف " اے (۳) الزامی جوابات کے سلسلہ میں تیسری مثال یہ ہے کہ قرآن مجید میں حضرت مریم کے لئے اخت جارون کے الفاظ آئے ہیں۔عیسائیوں نے یہ اعتراض کیا کہ گویا منتزل قرآن (خدا تعالی کو یہ بھی معلوم نہیں کہ حضرت مریم تو حضرت ہارون علیہ السلام کے ۲۰۰ سال بعد گزریں ہیں۔اس اعتراض کا بہت سادہ اور مختصر سا جواب تو حضور نے یہ دیا ہے کہ :- ممکن ہے کہ مریم کا کوئی بھائی ہوجس کا نام ہارون ہو عدم علم سے عدم شے تو لازم نہیں آتا ہے " تولا اور پھر الزامی جواب کے طور پر فرمایا : مگر یہ لوگ اپنے گریبان میں منہ نہیں ڈالتے اور نہیں دیکھتے کہ انجیل کس قدر اعتراضات کا نشانہ ہے۔دیکھو یہ کس قدر اعتراض ہے کہ مریم کو سیکل کی نذر کر دیا گیا تا وہ ہمیشہ بیت المقدس کی خادمہ ہو اور تمام عمر خاوند نہ کہر سے لیکن جب چھ سات مہینے کا حمل نمایاں ہو گیا تب حمل کی حالت میں ہی قوم کے بزرگوں نے مریم کا یوسف نام نجار سے نکاح کر دیا اور اسکے گھر جاتے ہی ایک دو ماہ کے بعد مریم کا بیٹا پیدا ہوا وہی عینی یا یسوع کے نام سے موسوم ہوا۔اب اعتراض یہ ہے کہ اگر در حقیقت معجزہ کے طور پر یہ عمل تھا تو ا :- ملفوظات جلد چهارم ص : چشمه سیحی ۲۲۰ - روحانی خزائن جلد ۲۰ :