کسر صلیب

by Other Authors

Page 86 of 443

کسر صلیب — Page 86

Ay حضرت مسیح علیہ السلام کی حیات سے عیسائی لوگ جس طرح اسلام پر عیسائیت کی تفضیلت کا استدلال کرتے ہیں۔اس کا ذکر کرتے ہوئے حضور نے فرمایا ہے۔کہ مسلمان حیات مسیح کا عقیدہ یکھ کر عیسائیوں کے ہاتھ مضبوط کرتے ہیں۔فرمایا سے ہمہ عیسائیاں را از مقابل خود مدد دادند دیری با پدید آمد پرستان میت را آپ نے مسلمان مولویوں کو اس نقصان دہ عقیدہ کو چھوڑنے کی نصیحت کرتے ہوئے مربایا-: و آپ لوگ ناحق کی ضد کیوں کرتے ہیں۔کہیں عیسائیوں کے خدا کو مرنے بھی تو دو۔کب تک اس کی حتی لا یموت کہتے جاؤ گے لے ہے پھر فرمایا : ر مسلمانوں کی خوش قسمتی ہی اس میں ہے کہ مسیح مرجائے۔۔۔۔پس مسیح کو سرنے دو کہ اسلام کی زندگی اسی میں ہے کہ سے عیسائی لوگ خود بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ حیات مسیح ان کے مذہب کی روح ہے۔چنانچہ اس امر کا ذکر کر تے ہو ئے حضور نے فرمایا : والدھیانہ میں ایک دفعہ ایک پادری میرے پاس آیا۔اثنائے گفتگو میں میں نے اسے کہا کہ عیسی کی موت ایک معمولی سی بات ہے اگر تم مان لو کہ عیسی مرگیا ہے تو اس میں تمہارا کیا حرج ہے تو اس پر وہ کہنے لگا کہ کیا یہ معمولی سی بات ہے ؟ اس پر تو پر ہمار سے مذہب کا تمام دارو مدار ہے؟ بدر میں لکھا ہے :- " اس نے کہا کہ اگر مسیح کے زندہ ہونے کا عقیدہ نہ ہو تو پھر سب عیسائی یکدم سلمان ہو جائیں گے۔ہمارے مذہب کی روح یہی بات ہے۔جب یہ نکلی تو ہم بے جان ہو ے جائیں گے For صت به انداله او عام حصہ دوم ص - (روحانی خزائن جلد ۳ ) : ۲۵ س: ملفوظات جلد دهم ه : ے :۔ملفوظات جلد دہم صث : I