کسر صلیب

by Other Authors

Page 85 of 443

کسر صلیب — Page 85

مذہب کا بہت بڑا شہتیر ہے اور اسی پر اس مذہب کی عمارت قائم کی گئی ہے۔اسے گرنے دو کے (۳) " عیسی کی موت میں اسلام کی زندگی ہے اور عیسی کی زندگی میں اسلام کی موت ہے" سے (۴) " ولن تعود دولة الإسلام الى الاسلام من غيران يتقوا ويوحدوا ويدوسوا هذه العقيدة تحت الاقدام۔۔۔۔۔۔ووالله انى ارى حياة الاسلام فى موت ابن مريم ٤ ٣ ترجمہ:۔یاد رکھو کہ اسلام کی شان و شوکت اس بات کے سوا اور کسی ذریعہ سے دوبارہ حاصل نہیں ہو سکتی کہ لوگ تقویٰ سے کام لیں۔ایک خدا کو مانیں اور اس رحیات مسیح کے۔ناقل ) عقیدہ کو اپنے قدموں کے نیچے روند ڈالیں۔۔۔۔۔بخدا میں دیکھ رہا ہوں کہ اسلام کی زندگی مسیح ابن مریم کی وفات نہیں ہے۔(۵) عیسائیت کا یہی ہھتیا در حیات مسیح ہے جس کو لے کہ وہ اسلام پر عملہ آور ہونے ہے ہیں اور مسلمانوں کی ذریت عیسائیوں کا شکار ہو رہی ہے ؟ ہے (۲) در اگر ہم سب مل کر وفات مسیح علیہ السلام - ناقل) پر نہ در دیں گئے تو پھر یہ مذہب (عیسائی) دردیں نہیں رہ سکتا۔میں ہنا کہتا ہوں کہ اسلام کی زندگی اس کی صورت میں ہے خود عیسائیوں سے پوچھ کر دیکھ لو کہ جب یہ ثابت ہو جائے کہ مسیح زندہ نہیں بلکہ مرگیا ہے تو ان کے مذہب کا کیا باقی رہ جاتا ہے ؟ وہ خود اس امر کے قائل ہیں کہ یہی ایک مسئلہ ہے جو ان کے مذہب کا استیصال کرتا ہے" شہ ه : لیکچر دھیانه صد روحانی خزائن جلد ۲۰) : د ضمیمه برابری احمدیر حصہ پنجم ما (جلده (۲) - : طه سه : - النادى والتبصرة لمن يرى منه (جلد ۱۸) شه: عفوظات جلد ہشتم مشت : - ملفوظات جلد ہشتم تا :