کسر صلیب — Page 84
تو پھر ان کا مذہب بھی ان کے ساتھ ہی مر گیا یہ کے J (A) غرض عیسی کی زندگی مرتد کرنے کا آلہ ہے۔جو لوگ عیسائی ہو جاتے ہیں تو وہ ایسی ایسی بانیں ہی سن کہ ہو جایا کر تے ہیں " سے (M) ور ہم نے دیکھا ہے کہ عیسائیت کو مٹانے کے واسطے اس سے بڑا اور کوئی ہتھیار نہیں کہ جس وجود کو وہ خدا بنا تے ہیں اسے مردوں میں داخل ثابت کیا جائے " سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ان حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ عیسائیت کو سرنگوں کرنے کا ایک ہی ذریعہ ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات ثابت کر دی جائے۔کہ عیسائیت کی شکست کے بالمقابل اسلام کی زندگی اور بہتری بھی اس بات کا تقاضا کہتی تھی کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی موت ثابت کی جائے اور اس مقدس رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانی زندگی کو ثابت کیا جائے جو سب رسولوں کا سردار اور خاتم النبیین ہے۔چنانچہ اس بات کو آپ نے مختلف یوں میں بیان فرمایا۔آپ فرماتے ہیں : (1) "اللہ تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے کہ اسلام کو اپنے وعدہ کے موافق غالب کہ سے اس کے لئے بہر حال کوئی ذریعہ اور سبب ہوگا اور وہ یہی موت مسیح کا حمر یہ ہے۔اس حدیہ سے صلیبی مذہب پر موت وارد ہو گی اور ان کی کمریں ٹوٹ جائیں گی۔میں سچ سچ کہتا ہوں کہ اب عیسائی غلطیوں کے دُور کرنے کے لئے اس سے بڑھ کر کیا سبب ہو سکتا ہے کہ مسیح کی وفات ثابت کردی جاد سے۔۔۔۔۔بے شک حضرت عیسی کی پرستش کا ستون ان کی زندگی ہے جب تک یہ نہ ٹوٹے اسلام کے لئے دروازہ نہیں کھلتا بلکہ عیسائیت کو اس سے مددملتی ہے ایک (۳) ی بھی کی بات ہے کہ اسلام کی زندگی میلی کے مرنے میں ہے۔اگر اس مسئلہ پر غور کر دیکھے تو تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ یہی مسئلہ ہے جو عیسائی مذہب کا خاتمہ کر دینے والا ہے۔یہ عیسائی گا رہو 04 :- ملفوظات جلد دهم صفت : :- ملفوظات جلد نہم مل : ے :- ملفوظات جلد دہم صحت : که پیکچر له میانه کاشا، روحانی خزائن جلد ۲۲۰