کسر صلیب

by Other Authors

Page 83 of 443

کسر صلیب — Page 83

Ar یعنی کیا تم نہیں دیکھتے کہ یہ پادری حضرات کس طرح حضرت مسیح کی زندگی پر زور دیتے اور مسیح کی ان صفات سے ان کی الوہیت پر استدلال کرتے ہیں۔نیز اسی ضمن میں فرمایا :- حال کے عیسائیوں کے عقائد باطلہ کے رو سے حضرت مسیح علیہ السلام کی حیات کا مسئلہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو حضرت عیسی کو خدا بنا نے کے لئے گویا عیسائی مذہب کا یہی ایک ستون ہے" لے جب حیات مسیح سے الوہیت مسیح کے خیال کو تقویت ملتی ہے تو اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ کسیر مدیہ کے مشن کی تکمیل کے لئے اس بات کی کسی قدر ضرورت تھی کہ عیسائیت کے اس ستون کو مسمار کیا جائے۔چنانچہ آپ نے اپنی تحریرات میں اس ضرورت اور اہمیت کو واضح فرمایا۔آپ فرماتے ہیں :- (1) خوب یاد رکھو کہ بجز موت مسیح صلیبی عقیدہ پر موت نہیں آسکتی سو اس سے فائدہ کیا کہ بر خلاف تعلیم قرآن اس کو زندہ سمجھا جائے۔اس کو سرنے دوتا یہ دین زندہ ہوتے ہے (۲) عیسائیوں کا تو سارا منصو بہ خود سنجو د ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ان کا خدا ہی سر گیا تو پھر باقی کیا رہا " سے (۳) ہم وفات مسیح کے مسئلہ پر زیادہ زور دیتے ہیں کیونکہ اسی موت کے ساتھ عیسائی مذہب کی بھی موت ہے " ہے (م) اسب دیکھ لو کہ ان کے مذہب کا تمام دارو مدار تو عیسی کی زندگی پر ہے اور یہ نہیں کہ دوسرے انبیاء کی طرح وہ زندہ ہے بلکہ وہ ایسا نہ ندہ ہے کہ پھر دوبارہ دنیا میں آئے گا۔۔۔۔۔۔فرض سمجھنا چاہیئے کہ عیسائیوں کے مذہب کی بنیاد تو صرف عیسی کی زندگی پر ہے۔جب وہ مر گیا کے آئینہ کمالات اسلام - مقد مرالی و جلد سے کشتی نوح حتا د روحانی خزائن جلد ۱۹) :- ملفوظات جلد نہم من : :- ملفوظات جلد اول ۳۳۵