کسر صلیب — Page 52
I ۵۲ ہیں بلکہ بہت سے کامل ثبوتوں کے ساتھ ثابت ہوگئی ہیں۔اس لئے میں زور سے اور دعویٰ سے کہتا ہوں کہ جس کسیر صلیب کا بخاری میں وعدہ تھا اس کا پورا سامان مجھے عطا کیا گیا ہے اور ہر ایک عقل سلیم گواہی دے گی کہ بجز اس صورت کے اور کوئی موثر اور معقول صورت کی نہیں ہے پس اس تجزیہ کے بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام کی کیفیت اور شان کا کسی قدر اندازہ ہو سکتا ہے۔احقاق حق اور ابطال باطل کے لئے یہ کائل اصول حضرت سیح موعود علیہ السلام کے سار سے علم کلام میں کار فرما نظر آتا ہے۔ے : - تریاق القلوب - (جلد ۱۵) : I