کسر صلیب

by Other Authors

Page 50 of 443

کسر صلیب — Page 50

تین ہیں : (1) اول یہ کہ تلوار سے اور لڑائیوں سے اور جبر سے عیسائیوں کو مسلمان کیا جائے تو اس پہلی صورت کے بارہ میں خود اپنی طرف سے کچھ لکھنے کی بجائے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس تبصرہ کو درج کر دیا جائے جو حضور علیہ السلام نے فرمایا ہے۔آپ فرماتے ہیں : " جس قدر اس کا روائی میں فساد ہیں حاجت بیان نہیں۔ایک شخص کے جھوٹے ہونے کے لئے یہ دلیل کافی ہو سکتی ہے کہ وہ لوگوں کو جبر سے اپنے دین میں داخل کرنا چاہیے۔لہذا یہ طریق اشاعت دین کا ہر گز درست نہیں اور اس طریق کے امیدوار اور اسکی انتظار کر نے والے صرف وہی لوگ ہیں جو درندوں کی صفات اپنے اندر رکھتے ہیں اور آیت لا اکراہ فی الدین سے بے خبر ہیں" سے اس کے بعد دوسری صورت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :- دوسری صورت صلیبی مذہب پر غلبہ پانے کی یہ ہے کہ معمولی مباحثات کی سے جو ہمیشہ اہل مذہب کیا کرتے ہیں اس مذہب کو مغلوب کیا جائے " سے اس صورت کے بارہ میں آپ فرماتے ہیں :- یہ صورت بھی ہر گنه کامل کامیابی کا ذریعہ نہیں ہو سکتی کیونکہ اکثر مباحثات کا میدان وسیع ہوتا ہے اور دلائل عقلیہ اکثر نظری ہوتے ہیں اور ہر ایک نادان اور موٹی عقل والے کا کام نہیں کہ عقلی اور نقلی دلائل کو سمجھ سکے۔اس لئے بت پرستوں کی قوم با وجود قابل شرم عقیدوں کے اب تک جابجا دنیا میں پائی جاتی ہے۔سے پھر تفسیری اور آخری صورت کا ذکر فرماتے ہیں:۔تیسری صورت میسی مذہب پر غلبہ پانے کی یہ ہے کہ آسمانی نشانوں سے اسلام کی برکت اور عزت ظاہر کی جائے اور زمین کے واقعات سے امور ے تریاق القلوب من (جلد 1) ه: - تزياق القلوب مت (جلد 1) -- : تریاق القلوب ص ) ، ( ه تریاق القلوب حث -