کسر صلیب

by Other Authors

Page 42 of 443

کسر صلیب — Page 42

اس حوالہ سے ظاہر ہے کہ یہ نہمانہ قلم کے جہاد کا تھا چنانچہ مامور زمانہ حضرت پیچ مود علیہ السلام نے اسی ذریعہ کو اختیار فرمایا اور اس میدان میں دو عظیم الشان کار ہائے نمایاں سرانجام دیئے جن کی عظمت اور افادیت پر ایک دنیا گواہ ہے۔اس جگہ موقع نہیں کہ میں تفصیل میں جاسکوں اور ان بیانات کا ذکر کر سکوں جو انصاف پسند غیر احمدیوں اور غیر مسلموں نے اس بارہ میں دیتے ہیں۔صرف نمونہ کے طور پر ہیں دو حوالے یور سے اختصار کے ساتھ اس جگہ ذکر کرتا ہوں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات پر اخبار گوزن گزرٹ کے ایڈیٹر مرزا خیرت دہلوی نے لکھنا :- " مرحوم کی وہ اعلیٰ خدمات جو اس تی آریوں اور عیسائیوں کے مقابلہ میں اسلام کی کی ہیں وہ واقعی بہت ہی تعریف کے مستحق ہیں۔اس نے۔۔۔۔۔ایک جدید ٹریچر کی بنیاد ہندوستان میں قائم کر دی۔نہ بحیثیت ایک مسلمان ہونے کے بلکہ محقق ہونے کے ہم اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ کسی بڑے سے بڑے آریہ اور بڑے سے بڑے پادری کو یہ مجال نہ تھی کہ وہ مرحوم کے مقابلہ میں زبان کھول یہ سکتا اگر چه مرحوم پنجابی تھا مگر اس کے قلم میں اس قدر قوت تھی کہ آج سارے پنجاب بلکہ بلندی ہندیں بھی اس قوت کا کوئی لکھنے والا نہیں۔۔۔۔۔اس کا پیر نہ دو لٹریچر اپنی شان میں بالکل نرالا ہے اور واقعی اس کی بعض عبارتیں پڑھنے سے ایک وجد کی سی حالت طاری ہو جاتی ہے ؟ اہ اخبار وکیل امرتسر کے ایڈیٹر نے لکھا :- دو۔۔ندور مرزا صاحب کا لٹریچر جو مسیحیوں اور آریوں کے مقابلہ پر ان سے ظہور میں آیا قبول عام کی سند حاصل کر چکا ہے اور اس خصوصیت میں وہ کسی + تعارف کا محتاج نہیں لے یہ دو حوا لے جو بطور نمونہ رکھے گئے ہیں اور اس قسم کے متعد د حوالے ملتے ہیں اس بات کا کافی ثبوت ہیں کہ آپ کے قلم نے مذہبی دنیا کو قیامت تک اپنا نہ پر احسان بنا دیا۔پھر اس جدید علم کلام کی مقبولیت اور افادیت کا انداندہ اس امر سے بھی ہو سکتا ہے کہ آج جماعت احمدیہ کے شدید معاندین بھی عیسائیت کے مقابلہ کے لئے حضور کے پیش کردہ علم کلام کا سہارا لیتے کیر زن گزٹ یکم جون منشاء بحوالہ سلسلہ احمدیه ما سه سیجواله سلسله احمدیه منشا به