کسر صلیب

by Other Authors

Page 435 of 443

کسر صلیب — Page 435

۳۵یم اللايْنِ كُله وہ علامت میر سے ہاتھ سے پوری ہو گئی یہ لے سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اس حوالہ سے پوری طرح واضح ہو جاتا ہے کہ کسی مصیب اور غلبہ اسلام کے دونوں مقاصد آپ کے ذریعہ پور سے ہوئے۔آپ کی آمد سے اسلام نے دنیا کے سب مذاہب اور خاص طور پر عیسائیت کے مقابل پر عظمت اور سر بلندی حاصل کی اور آپ نے خدا تعالیٰ سے خبر پا کہ اس بات کا بڑے یقین اور وثوق کے ساتھ اعلان فرما دیا کہ اب اسلام ہی دنیا میں غالب آئے گا اور تا قیامت غالب رہے گا۔آپ کی کتب میں اس ضمن میں متعدد حوالے ملتے ہیں۔بطور نمونہ میں چند حوالے درج کر تا ہوں اور انہی پر اپنے مقالہ کے اس باب کو ختم کرتا ہوں ان حوالوں سے ظاہر ہو گا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام کے نتیجہ میں کسیر مدید کے ساتھ ساتھ علیہ السلام کا وعدہ اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ پورا اہوا اور تا قیامت پورا ہوتا چلا جائے گا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کسی نقین اور تجزی کے ساتھ فرماتے ہیں :- اسے تمام لوگو سن رکھو کہ یہ اسکی پیشگوئی ہے جب سنتی زمین و آسمان بنایا وہ اپنی اس جماعت کو تمام ملکوں میں پھیلا دے گا اور حجت و بریان کے رو سے سب پر ان کو غلبہ بخشے گا۔وہ دن آتے ہیں بلکہ قریب ہیں کہ دنیا میں صرف یہی ایک مذہب ہوگا وہ عزت کے ساتھ یاد کیا جائے گا۔خدا اس مذہب اور اس سلسلہ میں نہایت درجہ فوق العادت برکت ڈالے گا اور ہر ایک کو جو اسکی معدوم کرنے کا فکر رکھتا ہے نامراد رکھے گا اور یہ غلبہ ہمیشہ رہے گا۔یہانتک کہ قیامت آجائے گی یا ہے " جھوٹے خُدا کے لئے اتنا ہی غنیمت ہے کہ اس نجی ایک ہزالہ نوسو برس تک اپنی خالائی کا سکہ قلب چلا لیا۔آگے یاد رکھو کہ یہ جھوٹی خدائی بہت جلد ختم ہونے والی ہے وہ دن آتے ہیں۔کہ عیسائیوں کے سعادتمند لڑکے سچے خدا کو پہچان لیں گئے اور پڑاتے بچھڑے ہوئے وحدہ لا شریک کو روتے ہوئے آملیں گے۔یہ میں نہیں کہتا بلکہ وہ رح کہتی ہے جو میر سے اندر ہے جس قدر کوئی سچائی سے لڑسکتا ہے انڈے جس قدر کوئی مکر کر سکتا ہے کہ لیے۔بیشک کرے۔لیکن ہے؟ آخر ایسا ہی ہوگا۔یہ سہل بات ہے کہ زمین نہ آسمان مبدل ہو جائیں۔یہ آسان ہے کہ پہاڑ اپنی جگہ : تریاق القلوب مال - جلد 1 : سے بہ تذکرۃ الشہادتین ص - جلد ۲۰ :