کسر صلیب — Page 39
4 جنگ اور لڑائی سے بلکہ محض آسمانی اسبا سے جو علمی اور استدلالی رنگ میں دنیا میں ظاہر ہوں گے۔یہی مفہوم اس حدیث کا ہے جو صحیح بخاری اور دوسری کتابوں میں درج ہے کیا ہے۔پھر اس ضمن میں فرماتے ہیں :- " طبعا یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ مسیح موعود کو کیونکہ اور کن وسائل سے کسیر صلیب کرنا چاہیئے ؟۔۔۔۔۔۔اس کا جواب یہ ہے کہ۔۔۔۔۔مسیح موعود کا نصب۔۔۔۔۔۔یہ ہے کہ حجج عقلیہ اور آیات سماویہ اور دعا سے اس فتنہ کو کو فرد کر ہے۔یہ تین ہم تیار خدا تعالیٰ نے اس کو دیئے ہیں اور تینوں میں ایسی اعجازی قوت رکھی ہے جس میں اس کا غیر ہر گنہ اس سے مقابلہ نہیں کر سکے گا۔آخر اسی طور سے صلیب توڑا جائے گا۔یہانتک کہ ہر ایک محقق نظر سے اس کی عظمت اور بزرگی جاتی رہے گی اور رفتہ رفتہ توحید قبول کرنے کے وسیع دروازہ سے کھلیں گے۔یہ سب کچھ تدریجا ہوگا کیونکہ خدا تعالے کے سارہ سے کام تدریجی ہیں کچھ ہماری حیات میں اور کچھ بعد میں ہوگا " سے : مسیح ہندوستان میں صف - روحانی خزائن جلد ها : سد : كتاب البرية من جلد ۱۳