کسر صلیب — Page 38
مرسم کی در حقیقت صلیب کا کا سر مسیح موعود نہ ہو گا بلکہ خود خدا ہو گا۔اے نیز فرمایا :- یہ کس برای اعزازہ اور اکرانا مین موضونہ کی طرف منسوب کی جاتی ہے وہ نہ کرتا تو سب محمود تارا ہے۔یہ۔܂ ظاہر ہے کہ سب خُدا کا کام ہے اور حقیقت میں مندا خود کا سر صلیب ہے تو دنیا کی کیا مجال ہے کہ وہ صلیب کو نہ ٹوٹنے دے۔یہ صیب فرز ر ٹوٹے گی اور پاکشش پاکش ہوگی اور ایسی میری طرح ٹوٹے گی کہ پھر دوبارہ جڑنے کی کوئی تصور نشہ نہ ہو گئی۔مسرت میں موجود علیہ السلام کے متقدب الفاظ ہیں :- در مسیح موعود صلیبی عقیدہ کو توڑ دے گا اور بعد اس کے دنیا میں تمہیں عقیدہ کا نشود نما نہیں ہوگا۔ایسا ٹوٹے گا کہ پھر قیامت تک اس کا پیوند نہیں ہوگانہ سے اگر یہ سوال ہو کہ یہ کسی سیب کسی طرح اور کن ذرائع سے ہو گی تو اس کا جواب بھی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریرات میں ملتا ہے۔آپ فرماتے ہیں :- انزل مسيحه المومحمود ليكسر صليب الأعداء وان هذا الكسر ليس بسيف ولا سنادي كما زعماء فريق من عميان بل لكسر كله بدلیل و برهان دآيات من السماء وسلطان" ۳ یعنی اللہ تعالٰی نے اپنے مسیح موعود کو اس غرض سے بھیجا ہے کہ وہ دشمنوں کی صیب کہ توڑ دے۔یقیناً یا د رکن کہ یہ کہ صلیب تلوار یا تیروں کے ذریعہ نہیں ہوگی جیسے کہ بعض نادان خیال کرتے ہیں۔بلکہ یہ ساری دلیل ، برهان آسمانی نشانات اور روحانی غلبہ کے ذریعہ ہوگی۔نیز رفته با با فرمایا: M به پیشین گوئی میں یہی اشارہ تھا کہ مسیح موعود کے وقت میں خدا کے ارادہ اسباب پیدا ہو جائیں گے جن کے ذریعہ سے صلیبی واقعہ کی اصل حقیقت کھل بنائے گی نیب انجام ہوگا اور اس عقیدہ کی عمر و پری ہو جائے گی۔لیکن نہ کسی تب نه ملفوظات جلد ششم صدا : : ملفوظات جلد پنجم متن - ۱۳ حقیقة الوحی ص ۳۲ درمانی خزائن جلد ۲۳ که : - تجة النور من ١٢ روحانی خزائن جلد ۱۶) : س: