کسر صلیب

by Other Authors

Page 413 of 443

کسر صلیب — Page 413

۳۱۳ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحقیق یہی ہے کہ مسیح علیہ السلام نے کشمیر کی طرف ہجرت کی ہے۔اس ہجرت کے لئے حضور نے عقلی اور نقلی بے شمار ثبوت اپنی کتب میں درج فرمائے ہیں۔ظاہر ہے کہ ان تمام دلائل کو تفصیل کے ساتھ اس جگہ بیان نہیں کیا جاسکتا کیونکہ ہجرت سے اپنی ذات میں ایک مستقل موضوع ہے۔تاہم میں اس جگہ اشارہ چند دلائل کا ذکر کر دینا بھی ضروری سمجھتا ہوں۔ہجرت مسیح کا ایک ثبوت مسیح کا لفظ ہے جسے معنے ہیں سیاحت کرنے والا۔ظاہر ہے کہ یہ سیاحت ہجرت کے بغیر ناممکن ہے۔پھر حضرت عیسی علیہ السلام کو ستیاج نبی بھی کہا گیا ہے۔ان دونوں امور سے حضرت مسیح علیہ السلام نے یہ نتیجہ اخذ فرمایا ہے کہ ان کے ہجرت اور سیاحت کرنے کا ایک قریہ ان کا یہ نام مسیح بھی ہے۔حضور فرماتے ہیں :- (1) احسان العرب کے صفحہ ۴۲۱ میں لکھا ہے قبل بستى عيسى بمسح لانه كان سائحا فى الارض لا يستقر یعنی علی کا نام مسیح اسلئے رکھا گیا کہ دہ زمین میں بھر کر تا رہتا تھا اور کہیں اور کسی جگہ اس کو قرار نہ تھا۔یہی مضمون تاج العروس شرح قاموس میں بھی ہے۔اے (۲) مسیح کے معنے بہت سیر کرنے والا ہیں۔اب ان سے کوئی پوچھے کہ جب وہ آسمان پر ہے تو اپنی سیر کہاں کی ہوگی اور لفظ تسبیح کے معنے اس پر کیسے صادق آئیں گے۔ایک طرف اسے آسمان پر بٹھاتے ہیں دوسری طرف سیاح کہتے نہیں تو اس کی سیاحت کا " وقت کونسا ہوا ؟ (۳) انهم يقولون ان عيسى كان أكبر السياحين وقطع محيط العالم كله ولم يترك أرضًا من الارضين ثم يقولون قولاً خالف ذلك ويصرون على انه رفع عند واقعة الصليب بحكم رب العالمين وصعد الى السماء وهو ابن ثلث وثلاثين فانظرواتى اتي زمان ساح في العالم و زار كل بلدة ولم يترك حدا من المعالم : له تے (۳) احادیث صحیحہ سے یہ ثبوت بھی ملتا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام نبی سیاح تھے پس اگر وہ صلیہ کے واقعہ پر مع جسم آسمان پر چلے گئے تھے تو سیاحت کسی زمانہ میں 10 مسیح ہندوستان میں ملت - جلد ۱۵: س: ملفوظات جلد چہارم : ۲ : - -:- مواهب الرحمن مث - جلد 14 :