کسر صلیب

by Other Authors

Page 331 of 443

کسر صلیب — Page 331

خدائے عزوجل نے اپنے فضل و کرم سے ایسے اسباب جمع کر دیئے جن کی وجہ سے حضرت عیسی علیہ السلام کی جان پہچ گئی یا سیح موعود) بات هفتم حضرت مسیح علیہ السلام کی صلیبی موت کی تردید م تردید کی اہمیت م تردید کے دلائل یہ بالکھے جھوٹے ہے کہ مسیح صلیب پر مرگیا۔اصلاح یہ ہے کہ وہ صلیہ ہے پر سے زندہ اتار لیا گیا تھا اور وہاں سے بچ کر وہ کشمیر میں آیا جہات اس نے ۱۲۰ بر می کنی عمر میں وفات پائے " (مسیح موعود )